کاروباری دنیا، لیبل والی اشاعتیں دکھا رہا ہے۔ سبھی اشاعتیں دکھائیں
کاروباری دنیا، لیبل والی اشاعتیں دکھا رہا ہے۔ سبھی اشاعتیں دکھائیں

جمعرات، 4 مئی، 2023

کراچی سونا تاریخ کی بلند ترین سطح پر تمام سابقہ ریکارڈ ٹوٹ گئے

0 Comments







کراچی(50 نیوز الرٹ)محمدارشد چئیرمین آل پاکستان جیولرز مینوفیکچررز ایسوسی ایشن کے مطابق پاکستان 24 کیریٹ سونے کی فی تولہ قیمت 2 لاکھ 24ہزار 50 روپے ہوگئی۔ 

پاکستان 10 گرام سونے کی قیمت 01 لاکھ 92 ہزار 24 روپے ہوگئی۔ 

 عالمی مارکیٹ میں خریداری عروج پر عالمی منڈی میں سونا 2035 ڈالر سونے کی ٹریڈنگ جاری ،محمدارشد چئیرمین آل پاکستان جیولرز مینوفیکچررز ایسوسی ایشن