کراچی ( 50 نیوز الرٹ) سول لائن پولیس کی CCTV فوٹیج اور ٹیکنیکل بنیادوں پر کارروائی، کراچی Ocean چوک سے 70 لاکھ روپے کی ڈکیتی میں ملوث دونوں ملزمان گرفتار
گرفتارملزمان نے گزشتہ ہفتے Ocean چوک سے ایک شہری سے ستر لاکھ روپے چھینے اور فرار ہو گئے
پولیس نے مذکورہ مقام سے واقعے کی CCTV فوٹیج حاصل کر کے دوران تلاش ملزمان خفیہ اطلاع پا کر ملزم بلال کو کراچی جبکہ ملزم آصف کو سوات سے گرفتار کرلیا۔
ابتدائی تفتیش کے مطابق متاثرہ شہری زونیب اپنے کاروباری پارٹنر فضل کو پیسے دینے کب گھر سے نکلا اس بارے میں ملزمان کو فضل نے اطلاع دی تھی۔
گرفتار ملزم کے قبضے سے واردات میں استعمال ہونے والا 1 عدد 9MM پستول برآمد جبکہ ملزم آصف کو سوات سے کراچی منتقل کیا جارہا ہے۔
اس کے علاوہ رواں برس فروری میں ملزمان نے تھانہ سول لائن کی حدود سے ہی ایک راہگیر عورت سے اسلحہ کے زور پر سونے کے کنگن چھین کر فرار ہوئے تھے۔
گرفتار ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر کے مزید سابقہ کرمنل ریکارڈ کی جانج اور تفتیش کی جا رہی ہے۔
Previous Criminal Record of Accused
1)FIR 18/2023, U/S 392/397/44 PPC, PS Civil Line
0 Comments:
آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں
اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔