جمعہ، 5 مئی، 2023

بلوچستان میں جاری طویل بارشوں کا سلسلا آج دن تک جاری رہے گا

0 Comments









بلوچستان میں جاری طویل بارشوں کا سلسلا آج کے دن تک جاری رہے گا ، جبکہ کل سے بارشوں کا سلسلا اپنے اختتام کو پہنچ جائے گا۔ 

جس سے آج کوئٹہ ژوب ، زیارت نوشکی مستونگ  ، سبی ، خضدار ، نصیرآباد ، ڈیرہ بگٹی ، باركهان ، اوستہ محمد ، قلات ، جھل مگسی ، ڈیرہ اللہ یار ، قلات ، بیلا ، میں آج کہیں کہیں بارش کے امکانات ہیں جبکہ کل سے بارشوں کا سلسلا ختم ہوگا ۔ 


جبکہ گرمی کی لہر 8 مئی سے داخل ہوگی جس سے درجہ حرارت میں 4-5 سینٹی گریڈ تک کا اضافہ ہوگا ، اور اچھی خاصی گرمی محسوس کی جائے گی 

0 Comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔