اتوار، 14 مئی، 2023

کراچی، درندہ صفت بھائی نے غیرت کے نام پر بہن کو قتل کر ڈالا

0 Comments

 


گزشتہ رات جناح اسپتال لائی جانے والی جوان سالہ لڑکی 

صفیہ کے قتل کا معمہ حل ہوگیا


24 سالہ صفیہ کی لاش کو گزشتہ رات اس کا سگا بھائی جناح 

اسپتال لایا


 مقتولہ کے بھائی کے مطابق مقتولہ کی موت کی وجہ اسلحہ کی 

صفائی کے دوران اتفاقیہ چلنے والی گولی بنی


 بعد ازاں چند گھنٹوں کے دوران ہی درخشاں پولیس نے پیشہ

 وارانہ صلاحیتوں کا استعمال کرتے ہوئے موت کی اصل وجوہات

 معلوم کرلیں 


حقائق کے مطابق مقتولہ صفیہ کو اس کے سگے بھائی حکیم خان

 نے غیرت کے نام پر قتل کیا


ابتدائی میڈیکل رپورٹ کے مطابق مقتولہ کو دو گولیاں ایک

 سر اور ایک پیٹ پر ماری گئیں


ملزم حکیم خان کے خلاف سرکاری مدعیت میں مقدمہ درج کر

کے مزید تفتیش کی جا رہی ہے



0 Comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔