فائل فوٹو |
کراچی ( 50 نیوز الرٹ) شہر قائد میں ایشیا کی سب سے بڑی عارضی مویشی منڈی
2023 سجانے کی تیاریاں زور و شور سے شروع کردی گئیں ہیں۔
عید الاضحیٰ کے موقع پر اس مرتبہ منڈی سپر ہائی وے کے بجائے نادرن بائی پاس
پر اسکیم 45 میںسات سو ایکڑ رقبے پرلگائی جائےگی، تیاریاں آخری مراحل میں داخل
ہو چکی ہیں اور زمین بھی ہموار کردی گئی ہے۔
VVIP ،VIP اور General Works میں مجموعی طور پر 4 سے 5 لاکھ
جانوروں کی گنجائش رکھی گئی ہے۔
نادرن بائی پاس مویشی منڈی میں قربانی کےجانوروں سے لدا پہلا ٹرک پہنچ
گیا ہے۔
0 Comments:
آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں
اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔