پشاور (50 نیوز الرٹ)کوہاٹ کے علاقہ درہ آدم خیل میں دو قبائل کے درمیان فائرنگ، جس سے 16 افراد جاں بحق ہوگئے۔
درہ آدم خیل میں د و قبائل کے درمیان فائرنگ کے نتیجے میں 16 افراد اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھے۔
دو طرفہ فائرنگ کے نتیجے میں دونوں قبائل کے افراد شامل ہیں، پولیٹیکل تحصیل دار
دونوں قبیلوں میں کوئلے کے کان کی حد بندی کا تنازع ہے، پولیٹیکل تحصیل دار
صورتحال پر قابو پانے کیلئے پولیس اور سیکیورٹی فورسز علاقے میں پہنچ گئی ہیں، پولیٹیکل تحصیل دار
0 Comments:
آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں
اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔