کراچی میں پولیس نے ’جعلی آرمی میجر‘ کو کار سمیت حراست میں لے لیا۔
اورنگی ٹاؤن میں کارروائی کے دوران پولیس نے جعلی آرمی میجر کو کار سمیت حراست میں لے لیا۔
پولیس ترجمان کا کہنا ہے کہ اورنگی ٹاؤن کے تھانہ اقبال مارکیٹ کی پولیس نے چیکنگ کے دوران ایک جعلی آرمی میجر تیمور علی ولد عبدالعزیز کو گاڑی سمیت گرفتار کرلیاہے۔ ملزم کے قبضے سے جعلی فوجی اسٹیمپس اور دستاویزات بھی برآمد کر لی گئیں۔
0 Comments:
آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں
اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔