1۔ دنیا کا سب سے چھوٹا ملک وٹیکان ہے، جس کا رقبہ 109 ایکٹر اور آبادی 1500 افراد پرمشتعمل ہے۔
2۔ کی بورڈ کی آخری لائن میں موجود بٹنوں سے آپ انگلش کا کوئی لفظ نہیں لکھ سکتے ۔
3۔ زمین کے سب سے نزدیک ستارہ سورج ہے جو زمین سے 93 ملین میل دور واقع ہے۔
4۔ تتلی کی چکھنے کی حس اس کے پچھلے پاؤں میں ہوتی ہے۔
5۔ مینڈک کبھی بھی اپنی آنکھیں بند نہیں کرتا، یہاں تک کہ سوتے ہوئے بھی آنکھیں کھلی رہتی ہیں۔
6۔بلیاں اپنی زندگی کا 66 فیصد حصہ سو کر گزارتی ہیں۔
7۔ جھینگے کا خون بیرنگ ہوتا ہے لیکن جب یہ آکسیجن خارج کرتا ہے تو اسکا رنگ نیلا ہوجاتا ہے۔
8۔ وسطی افریقا کے”باسطی“نامی گاؤں میں ایک ایسا درخت پایا جاتا ہے ۔جوگھوم سکتا ہے۔تندوتیز طوفان اور بارش کے دوران دوسرے درختوں کی جڑیں اُکھڑ جاتی ہیں،لیکن اس درخت کی جڑیں چاروں طرف گھومتی ہیں ۔یوں یہ درخت ہوا کا مقابلہ کرنے میں کامیاب ہوجاتا ہے ۔
9۔ کاڈ مچھلی ایک سال میں 90 لاکھ انڈے دیتی ہے لیکن ان میں سے بہت کم ہی زندہ بچ پاتے ہیں۔
10۔ مینڈک کی زبان میں تین گنا بڑا شکار دبوچنے کی طاقت ہوتی ہے۔
0 Comments:
آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں
اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔