پاک نیوزی لینڈ کے 5 ویں ٹی ٹوئنٹی کی گیٹ منی ترکیہ زلزلہ متاثرین کو دینے کا فیصلہ
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے پاک نیوزی لینڈ کی سیریز کا پانچواں ٹی ٹوئنٹی میچ ترکیہ اور شام کے زلزلہ زدگان کے نام کردیا۔
پی سی بی کے مطابق 24 اپریل کو پاکستان اور نیوزی لینڈ کی ٹیموں کے درمیان پانچویں ٹی ٹوئنٹی میچ کی گیٹ منی زلزلہ زدگان کو دی جائے گی۔
پی سی بی کا کہنا ہے کہ اسٹیڈیم نہ آنے والے شائقین پی سی بی کو بذریعہ بینک اکاؤنٹ بھی عطیات بھیج سکتے ہیں
0 Comments:
آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں
اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔