بدھ، 19 اپریل، 2023

ابو بکر محسود کو ٹاؤن کونسلر منتخب کیا جائے، بلاول بھٹو زرداری سے اپیل

0 Comments

 


کراچی بلدیہ ٹاون کے عوام اور پیپلزپارٹی کے جیالوں کی بہت بڑی تعداد نے چیئر مین بلاول بھٹو زرداری، صدر کراچی ڈویڑن سعید غنی جنرل سیکریٹری جاوید ناگوری اورصدرضلع کیماڑی ایم پی اے لیاقت علی آسکانی سے پرزور اپیل کی ہے کہ پیپلز پارٹی کیماڑی کے سینئر ورکر ابوبکر محسود کو ٹاون سطح پر کونسلر منتخب کیا جائے۔ 


بلدیہ ٹاون کے جیالوں کا کہنا تھا کہ جیالا ابوبکرمحسود پارٹی کے ہر پروگرام میں پیش خدمت رہتے ہیں۔ این اے249 کے ضمنی انتخابات ہوں، بلدیاتی الیکشن ، جلسہ ، ریلی ہو یا لانگ مارچ ہمیشہ پیش خدمت رہتے ہیں۔


 بلدیہ اتحاد ٹاون میں پختون برادری کی بڑی تعداد میں پاکستان پیپلز پارٹی میں شمولیت کا سہرابھی ابوبکر محسود کو جاتا ھے۔ابو بکر محسود سوشل پارٹی کیلئے کسی بھی قربانی سے دریغ نہیں کرتے۔


ابوبکرمحسود ایک غیر متنازع شخصیت ہیں اور عوام کی خدمت بھی بھرپور طریقے سے کرنے کا عظم رکھتے ہیں۔ 

0 Comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔