جمعرات، 4 مئی، 2023

کمرشل بینکوں نے ضروری کوائف جمع نہ کرانے پر ریلوے کے 17ہزارریٹائرڈ ملازمین کی پینشن روک دی

0 Comments

 

          

                                 

  کمرشل بینکوں نے ضروری کوائف جمع نہ کرانے پر ریلوے کے 17ہزار ریٹائرڈ ملازمین کی پینشن روک دی۔


ریلوے حکام کے مطابق بینکوں نے صرف ان لوگوں کی پینشن روکی ہے جنہوں نے لائف سرٹیفکیٹ، نو میرج سرٹیفکیٹ اور بائیو میٹرک تصدیق نہیں کروائی۔


قواعد کے مطابق ریٹائرڈ ملازمین کو ہرسال مارچ اور ستمبر میں ضروری کوائف بینکوں میں جمع کروانا ہوتے ہیں، پینشنرز یہ کوائف جمع کروائیں تاکہ ان کی پینشن بحال ہوسکے۔


0 Comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔