کراچی, کورنگی پولیس کا گٹکا ماوا فروشوں کیخلاف
پرزور کارروائیوں کا عمل جاری, ایس ایس پی
کورنگی کراچی, تھانہ زمان ٹاٸون پولیس کی خفیہ
اطلاع پر کارروائی, ایس ایس پی
طارق نواز
کورنگی, ارکان آباد سیکٹر 48/B کے قریب گٹکا
فیکٹری پر چھاپہ دو ملزمان گرفتار, ایس ایس پی
طارق نواز
کورنگی, چھاپے کے دوران بھاری مقدار میں
مضر صحت گٹکا ماوا برآمد, ایس ایس پی کورنگی
کورنگی, برآمدگی میں گٹکا ماوا, تیار چھالیہ اور گٹکا
بنانے کا سازو سامان بھی برآمد ہوا, طارق نواز
کورنگی, گرفتار ملزمان روزانہ کی بنیاد پر گٹکا ماوا
تیار کرکے فروخت کرتے تھے, ایس ایس پی
طارق نواز
کورنگی, دو گرفتار گٹکا فروشوں میں اسمٰعیل اور
عالم شامل ہیں, ایس ایس پی
کورنگی, گرفتار ملزمان عادی جراٸم پیشہ ہیں جو
کہ ماضی میں بھی جیل جاچکے ہیں, پولیس
کورنگی, گرفتار ملزمان کیخلاف قانونی کارروائی
کا آغاز کردیا گیا ہے, ایس ایس پی کورنگی
طارق نواز
0 Comments:
آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں
اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔