کراچی ( 50 نیوز ) پاکستان پیپلز پارٹی پی ایس 115 کے جنرل سیکریٹری اور وائس چیئرمین یوسی 8 آصف موسیٰ کا یوسی 2 کے مرکزی الیکشن سیل آفس کا دورہ
یوسی 2 میں 7 مئی کو ہونے والے ضمنی بلدیاتی الیکشن میں پاکستان پیپلز پارٹی کے امیدوار چیئرمین عارف تنولی کے مرکزی الیکشن سیل کی ٹیم سے ملاقات
الیکشن ڈے کے حوالے سے تیاریوں کا جائزہ ، ووٹرز ، سپوٹرز اور یوسی کی عوام کے لیے ووٹنگ کا عمل آسان اور تیز کرنے پر تجاویز کا تبادلہ خیال کیا گیا
0 Comments:
آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں
اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔