جامعہ کراچی کے ملازمین کا آرٹس آڈیٹوریم میں جنرل باڈی اجلاس
پچیس سو سے زائد ملازمین نے تین دن کی ہڑتال کا اعلان کردیا
جنرل باڈی اجلاس میں ملازمین کی جانب سے اہم فیصلہ
جامعہ میں چلنے والی ٹرانسپورٹ بھی بند رہے گی
تین دن مطالبات نہیں مانے گئے تو ایک ماہ کے لیے تمام ملازمین چھٹیوں پر چلے جائیں گے۔
انتظامیہ ہر بار فنڈ کی کمی کا رونا روتی ہے،ملازمین
جامعہ کے ملازمین کی میڈیکل سہولت بھی ختم کر دی گئی ہیں،ملازمین
0 Comments:
آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں
اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔