پیر، 8 مئی، 2023

محکمہ ایکسائز کورنگی کی کارروائی، بدنام زمانہ ملزم اسماعیل بلوچ گرفتار

0 Comments








کراچی( 50 نیوز الرٹ) محکمہ ایکسائز اینڈ نارکوٹکس کنٹرول ڈسٹرکٹ کورنگی کی کامیاب بڑی کارروائی

 ڈی جی ایکسائز اورنگزیب پہنور ڈی جی نارکوٹکس کنٹرولر وحید شیخ کی ہدایت پر کورنگی سے بدنام زمانہ ملزم گرفتار

 ای ٹی او کورنگی لکھمی چند ,اے ای ٹی او محمد وسیم اور اےای ٹی او سہیل عباس کی ٹیم کے ہمراہ پولیس مقابلہ کے بعد چکرا گوٹھ میں پولیس مقابلہ

 بدنام زمانہ منشیات فروش اسماعیل عرف بلوچ ولد بختور خان کو گرفتارکر لیا 

 ملزم کے قبضے سے 5 کلو 50 گرام اعلی کوالٹی کی چرس برآمد اے ای ٹی او سہیل عباس 

ملزم شہر کے مختلف علاقوں منشیات سپلائی کرتا تھا  

ملزم سے برآمد کی گئی منشیات کی قیمت بین الاقوامی سطح پر لاکھوں روپے ہے کی ہے 

ملزم کے خلاف مقدمہ الزام 5/23 درج کیا گیا ہے ملزم سے مزید تفتیش جاری ہے بہتریں کارروائی پر ٹیم کو شاباشی

0 Comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔