بدھ، 31 مئی، 2023

عمران خان نے میئر کراچی کیلئے جماعت اسلامی کی حمایت کے اعلان کی توثیق کردی

1 Comments

     کراچی ( 50 نیوز الرٹ) پاکستان تحریک انصاف کے چئیرمین عمران خان نے جماعت اسلامی کی حمایت کے اعلان کی توثیق کردی پی ٹی آئی کراچی کے صدر اکرم چیمہ نے نوٹیفیکیشن جاری کردیا 




پی ٹی آئی نے 43 چیرمینز کی نشستیں جیتی ہیں جماعت اسلامی نے

 87 چئیرمین کی نشستیں جیتی ہیں میئر منتخب کرنے کے لئے 124

 نشستیں درکار ہیں 


پیپلز پارٹی کے پاس 104 نشستیں موجود ہیںاگر پی ٹی آئی کے تمام

 نمایندہ جماعت کو ووٹ دیتے ہیں تو 130 نشستیں ہوں گی 


پیپلز پارٹی بظاہر نشستوں میں کم پی ٹی آئی کے موجودہ حالات کے

 بعد مضبوط پوزیشن میں موجود جماعت اسلامی کی جانب سے حافظ

 نعیم الرحمان جبکہ پیپلز پارٹی کے متوقعہ امیدوار بیرسٹر مرتضی وہاب

 ہیں

1 Comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔