اسلام آباد (50 نیوز الرٹ )حکومت نے سپریم کورٹ کے چیف جسٹس عمر عطا بندیال کے خلاف ریفرنس لانے کا اصولی فیصلہ کر لیاہے ۔
نجی ٹی وی سماءنیوز نے ذرائع سے دعویٰ کیاہے کہ ریفرنس کو حتمی شکل دینے کیلئے خصوصی پالیمانی کمیٹی تشکیل دی جائے گی ،کمیٹی میں مختلف جماعتوں کے ارکان شامل ہوں گے ، کمیٹی کی تشکیل کا اختیار سپیکر قومی اسمبلی کو دیا جائے گا ۔
خصوصی کمیٹی کی تشکیل کیلئے تحریک آج ہی قومی اسمبلی میں پیش کیے جانے کا امکان ہے۔یاد رہے کہ پی ڈی ایم نے سپریم کورٹ کے باہر دھرنا دیدیا ہے اور پہلا مطالبہ چیف جسٹس کے استعفے کا کر دیا ہے ۔
0 Comments:
آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں
اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔