جمعہ، 2 جون، 2023

گورنر سندھ کامران ٹیسوری اور مرتضیٰ وہاب کی صحافی محمد علی حفیظ سے ان کی رہائش گاہ پر جا کر تعزیت

0 Comments







کراچی (50 نیوز)گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری اور

ترجمان حکومت سندھ بیرسٹرمرتضیٰ وہاب نے سینئر

 صحافی اور رکن کراچی پریس کلب محمد علی حفیظ سے

 ان کے سسر لیاقت علی کے انتقال پر ان کی رہائش

گاہ جاکر تعزیت کی ۔دونوں رہنماؤں نے مرحوم کے 

ایصال ثواب کے لیے فاتحہ خوانی کی اور دعا کی کہ اللہ

 تعالیٰ مرحوم کو جوار رحمت میں اعلیٰ مقام اور لواحقین 

کو صبر جمیل عطا فرمائے ۔

0 Comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔