جمعرات، 13 اپریل، 2023

آئی ایم ایف سے مکمل معاہدے کیلئے دوست ممالک سے 6 ارب ڈالر کے وعدے چاہئیں۔ سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل

0 Comments
























سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف سے مکمل معاہدے کے لیے دوست ممالک سے 6 ارب ڈالر کے وعدے چاہئیں۔
مفتاح اسماعیل نے اپنے ایک انٹرویو میں کہا کہ چھ ارب میں سےآئی ایم ایف کے بورڈ سے پہلے تین ارب ہمارے اکاؤنٹ میں آجانے چاہئیں۔
مفتاح اسماعیل کا کہنا تھا کہ اہداف پورے کرنے کے سوا ہمارے پاس کوئی راہ نہیں ہے





0 Comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔