اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنااللہ کا کہنا ہےکہ عمران
خان پر کسی قسم کا تشدد نہیں کیا گیا اگر وہ شامل تفتیش
ہوجاتے تو ریفرنس بغیر گرفتاری کے چلایا جاسکتا تھا۔
عمران خان کی گرفتاری کے حوالے سے بیان دیتے
ہوئے عمران خان کا کہنا تھا کہ یہ باقاعدہ ڈاکیومنٹڈکیس
ہے، اگر عمران خان شامل تفتیش ہوجاتے تو ریفرنس
بغیر گرفتاری کے چلایا جاسکتا تھا۔
رانا ثنا اللہ کا کہنا تھا کہ نوٹسز کے باوجود عمران خان پیش
نہیں ہوئے، قومی خزانےکو نقصان پہنچانے پر نیب کی
جانب سے گرفتاری کی گئی ہے، ان پر کسی قسم کا کوئی
تشدد نہیں کیا گیا۔
0 Comments:
آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں
اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔