کراچی, عوامی کالونی پولیس کی کارروائی منشیات سپلائر ملزم رنگے ہاتھوں گرفتار,
کورنگی, عوامی کالونی پولیس نے دوران علاقہ گشت شراب سپلاٸر ملزم کو گرفتار کیا,
کراچی, گرفتار ملزم کے قبضے سے چار بوتلیں شراب برآمد کی, ترجمان ضلع کورنگی پولیس
کراچی, گرفتار ملزم کی شناخت ہارون عرف سونو ولد گلفام کے نام سے ہوئی
کراچی, گرفتار ملزم کیخلاف مقدمہ درج کرکے تفتیش کا آغاز کردیا گیا
0 Comments:
آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں
اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔