پیرس(50نیوزویب ڈیسک) فرانس کے دارالحکومت پیرس میں موٹر سائیکلوں پر آنےوالے مسلح ملزمان نے دن دیہارے وسطی پیرس میں دلکش پلیس وینڈوم پر واقع بلغاری لگژری جیولری اسٹورکو لوٹ لیا۔
خبر ایجنسی اے ایف پی کے مطابق پولیس ذرائع کا کہنا ہے
کہ دو موٹر سائیکلوں پر سوار تین افراد مقامی وقت کے مطابق
تقریباً 1:45 بجے مشہور سیاحتی ضلع میں اسٹور میں داخل
ہوئے اور لوٹ مار کی۔ نقصان اور لوٹ مار کے پیمانے کا اندازہ
لگایا جا رہا ہے۔
0 Comments:
آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں
اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔