پیر، 24 اپریل، 2023

عمران خان کے انٹرویوز ان کے اپنے خلاف چارج شیٹ ہیں ، شرجیل انعام میمن

0 Comments









عمران خان کے انٹرویوز ان کے اپنے خلاف چارج شیٹ  ہیں ، شرجیل انعام میمن



کراچی : ( 50 نیوز ویب ڈیسک)  شرجیل انعام میمن  کا کہنا ہے  کہ عمران خان کے انٹرویوز ان کے اپنے خلاف چارج شیٹ ثابت ہو رہے ہیں ، 


ان کا کہنا ہے کہ دو صوبوں میں حکومت جنرل (ر) باجوہ کے حکم پر ختم کیں ، سے ثابت ہوتا ہے کہ اس شخص کی سیاست 100 فی صد جھوٹ پر مبنی ہے ، صوبائی وزیر اطلاعات


عمران خان نے دو صوبوں میں میں اپنی حکومت ختم کرنے سے پہلے جنرل (ر) باجوہ کے خلاف گھناؤنی مہم شروع کر دی تھی ، شرجیل انعام میمن


ان کو ذمہ وار ٹھرا رہے تھے تو  جنرل (ر) باجوہ کے مشورے پر پنجاب اور کے پی کے کی حکومتیں کیوں ختم کیں ، شرجیل انعام میمن


ان ساری باتوں سے ظاہر ہوتا ہے کہ عمران خان پوری قوم کو بے وقوف بنا رہے ہیں ، شرجیل انعام میمن


اس شخص کی کسی بات پر اعتبار نہیں کیا جا سکتا ، شرجیل انعام میمن


یہ شخص ذہنی مریض بن چکا ہے ، شرجیل انعام میمن


عمران خان کا مقصد صرف پاکستان سے دشمنی ہے ، شرجیل انعام میمن


عمران خان کے پیروکار آنکھیں کھولیں اور اس جھوٹے شخص سے جان چھڑائیں ، شرجیل انعام میمن

0 Comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔