ویب ڈیسک
کراچی اورنگی ٹریڈز ایسوسی ایشن کے صدر عبدالله بٹرا، نائب صدر عبدالقادر شیخانی، ایف پی سی سی آئی میں لا اینڈ آڈر کیمٹی کے کنوینر نوید واحد، نے جی ایف ایس بلڈرز اینڈ ڈیولپرز کے ہیڈ آفس میں سی ای او جی ایف ایس عرفان واحد سے خصوصی ملاقات کی۔ملاقات میں مختلف امور پر بات چیت کی گئی۔ اس موقع پر عبداللہ بٹرا اور عبدالقادر شیخانی نے اورنگی ٹریڈز کی جانب سے عرفان واحد کو گلدستہ اور ایک یادگاری شیلڈ بھی پیش کی۔
0 Comments:
آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں
اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔