جس میں یوسیز چیئرمین جمروزخان،ذیشان تنولی ،آصف
رضا ، دلدار مری،ڈاکٹر مراد خان ، خان محمد پھل ،
امیدوار چئیرمین عارف تنولی ، وائس چیئرمین یوسیز رحیم
شاہ ، خوشی محمد، نور علی خان ، خالد نیازی اور سینئر
رہنماوں میں عمر دراز خان، ابوبکر مسعود ، جمال ، سلام
آفریدی جبکہ جنرل کونسلر وں میں عبدالقیوم، اسماعیل
مسعود،سکندر کوہستانی ،حفیظ مسعودسمیت دیگر جیالوں
نے شرکت کی۔
اس موقع پر سینئر رہنما عمردراز نے اپنے خیالات کا اظہار
کرتے ہوئے کہا کہ بلدیہ ٹاون کے عوام نے جس طرح
پاکستان پیپلز پارٹی پہ بھروسہ کرتے ہوئے مینڈیٹ دیا
ہے پاکستان پیپلز پارٹی کے نمائندے باسکو ہر قیمت پر پورا
کرینگے اور عوام کے بھروسے کو قائم رکھیں گے۔
بلدیہ ٹاون میں پارٹی کی مقبولیت کو مزید مضبوط و مستحکم
بنانے کے لیے بلدیہ ٹاؤن کے جیالے اپنی تمام تر صلاحیتوں
کو بروکار لائیں گے۔سینئر رہنماعمر دراز خان نے اجلاس میں
یہ بھی اعلان کیا کہ وائس چئیرمین عجب خان سواتی بلدیہ ٹاون
مشاورتی کمیٹی کے ممبر نہیں
رہے۔
0 Comments:
آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں
اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔