جمعہ، 14 اپریل، 2023

چین، رشوت لینے کے جرم میں سپریم کورٹ کے جج کو سزا

0 Comments





چین، رشوت لینے کے جرم میں سپریم کورٹ کے جج کو سزا

بیجنگ :چین کی سپریم کورٹ کے جج کو رشوت لینے کے جرم میں 12 سال قید اور 22.7 ملین یوآن جرمانے کی سزا سنا دی گئی۔

سپریم کورٹ کے جج اور سپریم پیپلز کورٹ انفورسمنٹ بیورو کے سابق ڈائریکٹر مینگ ژیانگ کو 2003 سے 2020 کے درمیان رشوت لینے کے جرم میں سزا سنائی گئی -!!!'

0 Comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔