الیکشن کمیشن پیپلز پارٹی کی بی ٹیم، اداروں کی طرف سے اسے واک اوور ملا ہوا ہے،حافظ نعیم الرحمن
*پیپلز پارٹی نے فارم 11اور 12پر قبضے کے لیے دھاندلی کا نیا طریقہ اختیار کیا اور ان فارم کی وصول کے لیے پہلے سے دستخط لیے گئے
*ہماری جیتی ہوئی سیٹوں پر مزید ڈاکے ڈالے جارہے ہیں، بھر پور مزاحمت اور انٹرا کورٹ سے بھی رجوع کریں گے
منگل کو ہمارا وفد پی ٹی آئی کے رہنماؤں سے ملاقات کرے گا۔ کراچی کا میئر تو جماعت اسلامی کا ہی بنے گا،امیر جماعت اسلامی کی پریس کانفرنس
0 Comments:
آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں
اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔