پیر، 8 مئی، 2023

اداروں کے افسران پر الزامات،عمران خان سمیت دیگرکی گرفتاری کا امکان

0 Comments

 






     لاہور ( 50 نیوز الرٹ ویب ڈیسک)اداروں کے افسران پر الزامات،عمران خان سمیت دیگرکی گرفتاری کا امکان

اداروں کے افسران پر الزامات کے بعد حکمراں اتحادی نے عمران خان سمیت پی ٹی آئی رہنماؤں کی گرفتاری کا گرین سگنل دے دیا۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق حکمران اتحاد نے پی ٹی آئی کی ممکنہ احتجاجی تحریک کو ناکام بنانے کی حکمت عملی تیار کرلی ہے ۔ساتھ ہی عمران خان سمیت پی ٹی آئی کے اہم رہنماؤں کی گرفتاری کا گرین سگنل بھی  دے دیا گیا -

0 Comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔