پشاور ( 50 نیوز الرٹ) اینٹی کرپشن سرکل پشاور نے کارروائی کرتے ہوئے ایجنٹ سمیت 13 افغان ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ ذرائع کے مطابق ملزمان نادرا اہلکاروں کی ملی بھگت سے پاکستانی شناختی کارڈ اور پاسپورٹ کے حصول کے لئے پاکستان آئے تھے۔ ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔
0 Comments:
آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں
اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔