کوئٹہ ( 50 نیوز الرٹ) سینیٹر منظور کاکڑ کے بھائی پر
کوئٹہ میں مغربی بائی پاس کے قریب نامعلوم افراد کی فائرنگ نصیر کاکڑ
سمیت دو افراد نامعلوم افراد کی فائرنگ سے زخمی ہوگئے، ذرائع
راستے میں گاڑی پرفائرنگ کی ہوئی، نصیرخان کاکڑ گھر جا رہے
تھے، سینیٹر منظور احمد کاکڑ
زخمی بی ایم سی اسپتال منتقل کر دیئے گئے ہیں، ذرائع
0 Comments:
آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں
اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔