اتوار، 14 مئی، 2023

کل سپریم کورٹ کے سامنے پر امن احتجاجی دھرنا ہوگا، مولانا فضل الرحمان کا ٹویٹ

0 Comments

  





     

                                                         پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا ٹویٹ 


پی ڈی ایم کے زیر اہتمام کل سپریم کورٹ کے سامنے پر امن 

احتجاجی دھرنا ہوگا ، مولانا فضل الرحمان 


ملک بھر سے قافلے روانہ ہوگئے ہیں ، عوام اب عوامی عدالت میں

 فیصلہ کرے گی،مولانا فضل الرحمان


کارکنان پر امن طریقے سے اسلام آباد پہنچیں، کل سپریم کورٹ کے

 سامنے ملاقات ہوگی، مولانا فضل الرحمان 


یہ ملک ہمارا ہے اس ملک کی حفاظت بھی ہم کریں گے، 

مولانا فضل الرحمان



0 Comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔