صوبائی وزیر بلدیات سید ناصر حسین شاہ کا فواد چودھری
سے متعلق بیان
فواد چودھری کہہ رہے ہیں کہ ملک کو آصف زرداری اور
نواز شریف کے حوالے نہیں کیا جا سکتا ، ناصر شاہ
اس کا مطلب یہ ہوا کہ اب ملک کو فواد جیسے بہادر، عظیم
دانشور اور قائد کی ضرورت ہے، ناصر حسین شاہ
ہم تو یہ سمجھ رہے تھے کہ فواد کے عظیم کارنامے ہیں شاید
کچھ حیا اور شرم کا مظاہرہ کرے گا لیکن نہیں، ناصر شاہ
کیا ایسے سیاستدان پر اعتبار کیا جا سکتا ہے جو پولیس سے
ڈر کر ایسے بھاگا کہ عدالت پہنچتے ہی بیہوش ہو گیا، ناصر شاہ
عمران نیاز اور پی ٹی آئی کو چھوڑ کر یہ نہ سمجھیں کہ آپ (فواد)
سیاست کے غازی بن گئے ہیں، سید ناصر حسین شاہ
سیاسی ٹرم میں آپ کو صرف سیاسی بیوہ کہا جا سکتا ہے اور
فی الحال خود کو سیاسی عدت میں سمجھیں، ناصر حسین شاہ
عدت کے بعد بھی شاید ان کو کوئی پسند نہ کرے بلکہ بھاگ کر
ان کو سیاسی رشتہ قائم کرنا پڑے، ناصر حسین شاہ
فواد اور اس جیسے حواری اتنی بات کریں جتنی ان کی سیاسی
ساکھ اور حیثیت ہے، صوبائی وزیر نا صر حسین شاہ
0 Comments:
آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں
اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔