منگل، 6 جون، 2023

کورنگی پولیس کی کارروائی، اسٹریٹ کرائم میں ملوث ملزم گرفتار

0 Comments













   کراچی ( 50 نیوز) تھانہ کورنگی صنعتی ایریا پولیس کی خفیہ اطلاع پرکارروائی

 اسٹریٹ کرائم  کی وارداتوں میں ملوث ملزم گرفتار

گرفتار ملزم رمضان سے غیر قانونی اسلحہ ایک پسٹل برآمد ہوا

 گرفتار ملزم کی آٸی آر بھی موصول ہوچکی ہے 

گرفتار ملزم سے درجنوں وارداتوں کا انکشاف بھی ہوا 

گرفتار ملزم کا سابقہ ریکارڈ بھی موجود ہے

گرفتار ملزم ماضی میں بھی گرفتار ہوکر جیل جاچکا ہے

 گرفتار ملزم کیخلاف مقدمہ درج کرکے تفتیش کا آغاز کردیا گیا





0 Comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔