ہفتہ، 3 جون، 2023

تحریک انصاف کی رہنما ڈاکٹر یاسمین راشد کو جناح ہاوس حملہ کیس سے بری کر دیا

0 Comments








  لاہور (50 نیوز )  تحریک انصاف کی رہنما ڈاکٹر یاسمین راشد کو جناح ہاوس حملہ کیس سے بری کر دیا


پولیس نے ڈاکٹر یاسمین راشد کو جناح ہاوس حملہ کیس میں عدالت میں پیش کیا تھا اور جسمانی ریمانڈ کی  استدعا کی تھی


عدالت نے ڈاکٹر یاسمین راشد کے جسمانی ریمانڈ کیلئے پولیس کی استدعا مسترد کر دی اور انہیں کیس سے بری کر دیا


انسداد دہشت گردی عدالت نے یاسمین راشد کو جناح ہاوس حملہ کیس سے بری کردیا


0 Comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔