جمعرات، 13 اپریل، 2023

سپریم کورٹ نے چیف جسٹس کے اختیارات سے متعلق پارلیمنٹ سے منظور شدہ قانون پر عملدرآمد روک دیا

0 Comments

سپریم کورٹ نے چیف جسٹس کے اختیارات سے متعلق

پارلیمنٹ سے منظور شدہ قانون پر عملدرآمد  روک دیا 




ایکٹ بادی النظر میں عدلیہ کی آزادی اور اندرونی معاملات میں مداخلت ہے، حکم امتناعی کا اجرا نا قابل تلافی خطرے سے بچنے کیلئے ضروری ہے،میڈیا ذرائع کے مطابق سپریم کورٹ کا کہنا ہے کہ صدر ایکٹ پر دستخط کریں یا نہ کریں، دونوں صورتوں میں یہ تا حکم ثانی نافذ العمل نہیں ہو گا: سپریم کورٹ

0 Comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔