بدھ، 12 اپریل، 2023

لاہور ہائیکورٹ نے عمران خان کو پارٹی عہدے سے ہٹانے کی درخواست پر رجسٹرار آفس کا اعترض ختم

0 Comments















فائل فوٹو

لاہورہائیکورٹ نے تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کو پارٹی عہدے سے ہٹانے کی درخواست پر رجسٹرار آفس کا 
اعتراض ختم کردیا ۔

عدالت نے چیف جسٹس کو فائل ارسال کرتے ہوئے کسی بھی بینچ میں سماعت کے لیے مقرر کرنے کی ہدایت کر دی ۔
درخواست میں موقف اختیارکیا گیا کہ نااہلی کے بعد

 نوازشریف کو پارٹی عہدے سے ہٹایا گیا تھالہذاعمران خان کو توشہ خانہ کیس میں نااہل ہونے پرپارٹی عہدے سے ہٹایا جائے

0 Comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔