وزیر محنت و افرادی قوت سندھ و صدر پیپلز پارٹی کراچی ڈویژن سعید غنی یو سی 2 بلدیہ ٹاؤن پہنچ گئے۔ اس وقع پر جاوید ناگوری، لیاقت آسکانی و دیگر بھی ان کے ہمراہ موجود تھے۔
صوبائی وزیر سعید غنی نے یو سی 2 بلدیہ ٹاؤن میں چیئرمین و دیگر تمام کامیاب امیدواروں کو مبارکباد دی۔
0 Comments:
آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں
اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔