کراچی ضلع کورنگی زمان ٹاٶن پولیس کا گٹکے ماوے کے کارخانے پر چھاپہ، ایس ایس پی کورنگی
چھاپے کے دوران بڑی مقدار میں مضر صحت گٹکا /ماوا برآمد، حسن سردار
چھاپے کے دوران بڑی مقدار میں مضر صحت گٹکا /ماوا برآمد، حسن سردار
تیار چھالیہ اور گٹکے ماوے کا مکسچر بھی برآمد کیا،
چھاپے کے دوران ملزم ندیم حسین کو بھی گرفتار کرلیاگیا
گٹکا/ ماوا کورنگی بھٹائی کالونی میں گھر کے اندر تیار کیا جارہا تھاگرفتار ملزم کے خلاف تھانہ کورنگی میں مقدمہ درج کیا جارہا ہے، ترجمان ایس ایس پی کورنگی
0 Comments:
آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں
اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔