قصور( نمائندہ 50 نیوز) تھانہ کھُڈیا ں پولیس نے سنی اتحاد کونسل کیطرف سے غیر قانونی جلسہ کے انعقاد پر مقدمہ درج کر لیا
مقدمہ میں سنی اتحاد کونسل کے رہنما شیر افضل مروت اور سردار محمد حسین ڈوگر سمیت 16 رہنما نامزد جبکہ 500/600 نامعلوم کارکن شامل
سنی اتحاد کونسل کیطرف سے ضلعی انتظامیہ کیطرف سے این او سی حاصل نہیں کیا گیا، ایف آئی آر کا متن
جلسے میں ریاست مخالف بیانیہ اپنا کر لوگوں کو انتشار دلانے کی کوشش کی گئی ،ایف آئی آر کا متن
سنی اتحاد کونسل کے رہنماؤں نے اسلحہ کی نمائش کرتے ہوئے الیکشن کمیشن کے کوڈ آف کنڈکٹ اور دفعہ 144 کی خلاف ورزی کی، ایف آئی آر کا متن
تھانہ کھُڈیا ں پولیس نے تعزیرات پاکستان کی مختلف دفعات کے تحت مقدمہ درج کر لیا
پولیس نے نامعلوم کارکنوں کی شناخت اور گرفتاریوں کیلئے جلسے کی ویڈیو اور تصاویر سے مدد حاصل کرنا شروع کر دی
0 Comments:
آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں
اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔