کراچی ( 50 نیوز الرٹ) کراچی کے چڑیا گھر میں بیمار
ہتھنی نور جہاں دم توڑ گئی۔ بیمار ہتھنی کے انتقال کی
تصدیق ایڈمنسٹریٹر کراچی ڈاکٹر سیف الرحمان نے کی۔
میڈیا کے مطابق چڑیا گھر کی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ نور
جہاں کا کچھ ماہ پہلے آپریشن کیا گیا تھا، جس کے بعد
پیچیدگیوں کی وجہ سے ہتھنی کو چلنے پھرنے میں دشواری
تھی۔
0 Comments:
آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں
اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔