ہفتہ، 22 اپریل، 2023

چھوٹا سا مافیا کوشش کر رہا ہےکہ سب اس کےکنٹرول میں آجائے، عمران خان

0 Comments







                             چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کا

 کہنا ہےکہ چھوٹا سا مافیا کوشش کر رہا ہےکہ سب اس کےکنٹرول میں 

آجائے۔

امریکی شہر ہیوسٹن میں پی ٹی آئی کے زیر اہتمام عیدملن پارٹی سے ویڈیو

لنک خطاب کرتے ہوئے عمران خان نے کہاکہ یہ الیکشن سےبھاگ رہے

 ہیں اور آئین کی خلاف ورزی کر رہے ہیں۔


سابق وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ ان کوخدشہ ہےکہ

 الیکشن ہوگئےتو ان کاہمیشہ کے لیے خاتمہ ہوجائےگا، ہماری جمہوریت

 خطرےمیں ہے، جمہوری حقوق کی خلاف ورزی کی جا رہی ہے، میرے 

اوپر ہر روز نیا کیس بنایا جاتاہے۔


عمران خان نے مزید کہا کہ پاکستان ترقی کی راہ پر جاسکتاہےکیونکہ قوم میں

 شعور آگیا ہے، پاکستان میں انسانی حقوق کی پامالی کے خلاف آپ آواز 

اٹھائیں۔ 


0 Comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔