سکھر کے علاقے بچل شاہ میں خونی تصادم کے نتیجے میں فائرنگ سے خواتین سمیت 7 افراد جاں بحق ہوگئے۔
تصادم کے دوران جدید ہتھیاروں کا استعمال کیا گیا جس کے باعث علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا، پولیس کی بھاری نفری نے موقع پر پہنچ کر صورتحال کو قابو کیا۔
پولیس کا کہنا ہے کہ علاقے کی ناکہ بندی کردی گئی ہے واقعے میں ملوث ملزمان کو جلد گرفتار کیا جائے گا۔ پولیس کی بھاری نفری علاقے میں موجود رہے گی۔
0 Comments:
آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں
اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔