جمعہ، 5 مئی، 2023

ضمنی بلدیاتی انتخاب ، الیکشن کمیشن نے سندھ میں فوج اور رینجرز کی تعیناتی کیلئے خط لکھ دیا

0 Comments







سندھ میں بلدیاتی ضمنی انتخاب کیلئے الیکشن کمیشن نے وزارت داخلہ کو خط لکھا ہے۔

خط میں کہا گیا ہے کہ سات مئی کے ضمنی الیکشن میں پولنگ اسٹیشنوں کے باہر آرمڈ فورسز کی تعیناتی درکارہے۔

الیکشن کمیشن کی جانب سے لکھے خط کے مطابق سندھ کے26 اضلاع میں ضمنی بلدیاتی الیکشن سات مئی کو ہوگا۔

خط میں کہا گیا ہے کہ  الیکشن کیلئے رینجرز کی اسٹیٹک اور فوج کی بطور کوئیک رسپانس تعیناتی کیلئے درخواست کرتے ہیں۔

0 Comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔