کراچی ( 50 نیوز الرٹ) پاکستان پیپلز پارٹی سندھ کے جنرل سیکریٹری سینیٹر سید وقار مہدی کی جنرل سیکریٹری پاکستان پیپلز پارٹی خیبرپختونخواہ شجاع سالم شازی خان سے ملاقات اور ان کے بھائی کی وفات پر فاتحہ خوانی اور اظہار تعزیت کی۔
اس موقع پر مسلم لیگ ن سندھ کے نائب صدر و مرکزی تنظیم الاعوان کراچی ڈویژن کے صدر ملک ریاض اعوان، مرکزی رہنما ملک ممتاز اعوان، چئیرمین مرکزی تنظیم الاعوان یوتھ پاکستان و سینئیر رہنما پاکستان پیپلز پارٹی ڈسٹرکٹ سائوتھ ملک نورحسین اعوان، ڈاکڑ پرویز تنولی، رہنما پی وائے او اینڈ چیف آرگنائزر مرکزی تنظیم الاعوان یوتھ کراچی ڈویژن ملک راحیل اعوان، پاکستان پیپلزپارٹی کے ذاکر گجر، پی پی پی ڈسٹرکٹ کیماڑی کے طارق اعوان، شفقت اعوان، آفتاب اعوان و دیگر دوست و احباب شریک ہوئے۔
0 Comments:
آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں
اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔