کراچی( 50 نیوز الرٹ) جی ڈی اے کے چیف کورآرڈینیٹر صدرالدین شاہ راشدی کی صدارت میں جی ڈی اے رہنماؤں کا فنکشنل لیگ ہاؤس کراچی میں اہم اجلاس
اجلاس میں ڈاکٹر صفدر عباسی، سید زین شاہ، سردار عبدالرحیم، شہریار خان مہر، نند کمار، ڈاکٹر رفیق بانبھن، عبدالرزاق راہموں، خواجہ نوید شریک
اجلاس میں مظہر راہوجو، اعجاز سامٹیو سمیت دیگر شریک، سردار عبدالرحیم سیکریٹری اطلاعات جی ڈی اے
اجلاس میں جی ڈی اے کی سندھ بھر میں تنطیم سازی، مردم شماری، بلدیاتی امور پر غور، سردار عبدالرحیم
اجلاس میں سندھ میں بدترین بے روزگاری، لاقانونیت، غربت، خودکشیاں، کچے کے علاقے میں امن و امان کی بگڑتی صورتحال پر غور،
اجلاس میں کراچی میں اسٹریٹ کرائم اور ڈکیتی کی بڑھتی ہوئی وارداتوں اور حکومت کی ناکامی کے حوالے سے غور و خوض،
اجلاس میں گندم کے بحران، آٹے کی قلت اور کمر توڑ مہنگائی پر بھی غور،سردار عبدالرحیم
فنکشنل لیگ ہاوس میں جاری جی ڈی اے کے اجلاس میں ہونے والے فیصلوں سے متعلق میڈیا کو پریس کانفرنس کے زریعے آگاہ کیا جائیگا،
0 Comments:
آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں
اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔