منگل، 2 مئی، 2023

آئی جی سندھ اور اے آئی جی اسٹریٹ کرائم پر قابو کیلئے صرف زبانی جمع خرچ کرتے ہیں، شہزاد قریشی

0 Comments



کراچی ( نیوز رپورٹر) پی ٹی آئی رکن سندھ اسمبلی و مشیر صدر کراچی شہزاد قریشی نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ  کراچی میں امن وامان کی دن بدن بگڑتی صورتحال تشویشناک ہے۔آئی جی سندھ ، اے آئی جی کراچی صرف اسٹریٹ کرائم پر قابو کیلئے زبانی جمع خرچ کرتے ہیں۔رواں سال کے 5ماہ کے دوران ہزاروں شہری قیمتی سامان سے محروم ہوئے۔ 


انھوں نے کہا کہ شہر میں ڈکیتی مزاحمت پر نوجوانوں کے قتل ہوئے پولیس تماشائی بنی رہی۔ 

رمضان المبارک کے مہینے میں لٹیروں کو سسٹم نے خصوصی چھوٹ دی۔ 

پولیس کا کام صرف ناکوں پر کھڑے ہوکر عوام کی جیبیں کھالی کرنا ہے۔ 


جرائم کی وارداتوں پر قابو کیلئے مثبت حکمت عملی مرتب کرنے کی ضرورت ہے۔ 


مراد علی شاہ امن و امان پر مسلسل ناکامی کے بعد وزیر داخلہ کی وزارت سے مستعفیٰ ہوں، شہزاد قریشی

0 Comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔