گھوٹکی ( 50 نیوز) ہائی ویز کو مسافروں کے لیئے محفوظ بنایا جائے،وزیر داخلہ سندھ
جرائم کے خلاف ناقص کارکردگی کا زمہ دار متعلقہ ایس پی اور ایس ایچ او ہوگا، ضیاء الحسن لنجار
تمام کمیونٹیز کا تحفظ پولیس کی ذمہ داری ہے۔غلام نبی میمن
وزیر داخلہ سندھ ضیاء الحسن لنجار کی زیر صدارت گھوٹکی اور سکھر کے تھانہ جات کی حدود میں امن و امان کی صورتحال پر جائزہ اجلاس
اجلاس میں صحافی جان محمد مہر قتل کیس اور پریا کماری کیس بھی زیر لایا گیا
اجلاس میں آئی جی سندھ غلام نبی میمن کے علاوہ ڈی آئی جیز سکھر,میرپور خاص اور متعلقہ ضلعی ایس ایس پیز و دیگر سینئر افسران شریک
وزیر داخلہ سندھ اور آئی جی سندھ سے جان محمد مہر کے ورثاء اور پریا کماری کے اہل خانہ سمیت ہندو پنچایت پر مشتمل وفد کی بھی ملاقات
وزیر داخلہ سندھ نے ملاقات میں دونوں متاثرہ خاندانوں کو انصاف کی جلد سے جلد فراہمی کا یقین دلایا
وزیر داخلہ سندھ کی صحافی جان محمد مہر کیس کو جلد سے جلد منطقی انجام تک پہنچانے کی ہدایت
سکھر اور گھوٹکی سے تعلق رکھنے والے تاجر برادری,سول سوسائٹی سے وابستہ شخصیات اور وکلاء برادری کے وفد نے بھی وزیر داخلہ سندھ سے ملاقات کی
شاہراہوں پر لوٹ مار مسافر گاڑیوں, مال بردار گاڑیوں و دیگر گاڑیوں کو ڈکیتی/رہزنی کا نشانہ بنانیوالے لٹیروں کو کیفر کردار تک پہنچایا جائے ، ضیاء الحسن لنجار
0 Comments:
آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں
اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔