جمعہ، 14 اپریل، 2023

بھارت میں کرونا بےقابو، ایک روز میں 10 ہزار کیسز

0 Comments










بھارت میں کرونا وائرس ایک بار پھر تیزی سے بڑھنے لگا، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 10 ہزار سے زائد کوویڈ کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔

بھارتی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق بھارت میں آج رپورٹ کیسز کی تعداد 10 ہزار 158 ہے جبکہ گزشتہ روز 7 ہزار 830 کیسز رپورٹ ہوئے تھے، وزارت صحت کا کہنا ہے کہ ایک دن میں کرونا وائرس کے 30 فیصد کیسز میں اضافہ ہوا ہے۔

بھارت میں فعال کوویڈ-19 کیسز کی تعداد 4 کروڑ 42 لاکھ سے تجاوز کر گئی ہے جبکہ یومیہ مثبت کیسز کی شرح 4.42 فیصد ریکارڈ ہوئی ہے۔

سرکاری ذرائع کا کہنا ہے کہ ہندوستان میں کووڈ مسلسل بڑھ رہا ہے اور اگلے 10-12 دنوں تک کیسز بڑھیں گے تاہم اس کے بعد انفیکشن کم ہو جائے گا.

0 Comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔