وفاقی حکومت نے عید الفطر پر 5 چھٹیوں کا اعلان کردیا
اسلام آباد(50 نیوز ایچ ڈی ) وفاقی حکومت نے عید الفطر پر 5 چھٹیوں کا اعلان کردیا ہے۔
وفاقی حکومت کے مطابق عید کی چھٹیوں کا آغاز 21 اپریل جمعہ کے روز سے ہوگا جبکہ آخری چھٹی 25 اپریل بروز منگل کو ہوگی۔
چھٹیوں کی منظوری کابینہ ڈویژن کی سفارش پر دی گئی ہے جبکہ حتمی نوٹیفیکیشن وزارت داخلہ جاری کرے گی۔
0 Comments:
آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں
اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔