منگل، 18 اپریل، 2023

سندھ حکومت نے صوبے بھر میں مفت میت وین سروس کا آغاز کردیا

0 Comments












سندھ حکومت نے اسپتالوں سے میتوں کی منتقلی کے لئے میت گاڑی سروس شروع کرنے کا آغاز کردیا، اب شہریوں کو میت منتقلی کیلئے ایمبولینس نہیں میت گاڑی دی جائے گی۔

25 میت وینز میں سے 8 کراچی، 5 حیدرآباد ریجن، میرپورخاص، شہید بینظیر آباد میں ہوں گی جبکہ سکھر اور لاڑکانہ ریجن میں 3، 3 میت وین فراہم کی جائیں گی۔

عوام مذکورہ مفت میت وین سروس 1122 ڈائل کرکے پورے سندھ سے حاصل کرسکتے ہیں۔ 

0 Comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔